-
وائلڈ لائف پنجاب کی کارروائی، غیرقانونی شکار کرنے والے 8 ملزمان گرفتار
ڈاؤن اسپیشل وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ پنجاب نے گجرات وائلڈ لائف اسٹاف کے ہمراہ دوسری بڑی کاروائی کی ہے۔
-
علی امین گنڈاپور کے گارڈز کواحتجاج میں گولی چلاتے ہوئے دیکھا گیا، وزیراطلاعات
پچھلی مرتبہ بھی جدیداسلحے، اسٹین گنز، ٹیئر گیس اور گرینیڈ سے مسلح جتھوں کے ساتھ وفاق پر لشکر کشی کی تھی، عطااللہ تارڑ
-
منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ اور سرچ آپریشن
آپریشن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا، پولیس
-
علی امین گنڈاپور نے کے پی میں غیر ملکی میڈیا کو بلاکر گمراہ کن بریفنگ دی، وزیر اطلاعات
یہ لوگوں کو تشدد پر اکسا کر دوڑ لگا کر بھاگ جاتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
کراچی میں رنگا رنگ ڈاگ شو کا انعقاد، 36 مختلف نسلوں کے کتوں نے نرالے انداز سے شرکا کو محظوظ کیا
شو کے دوران انسان اور کتوں کے درمیان حسین امتزاج دیکھنے کو ملا
-
جج ہمایوں دلاور کیخلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈا، ملزم کی عبوری ضمانت میں 3 جنوری تک توسیع
ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
-
قیادت نے پی ٹی آئی کو ممی ڈیڈی سے دہشت گرد جماعت بنادیا، عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی کی پی ٹی آئی قیادت پر تنقید، 26 نومبر واقعے کی انکوائری کیلیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی بھی پیشکش
-
اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت
عدالت نے ملزم کو مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اینٹوں کے بھٹے ریگولرائز کرنے کا قانون منظور
بھٹوں کو 120 دن میں رجسٹر کرنا، نئے بھٹوں کیلئے سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی، خلاف ورزی پر 6 ماہ قید ،2 لاکھ جرمانہ ہوگا
-
سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی، بیرسٹر گوہر
سول نافرمانی کی کال عمران خان نے دی، جس کی پارلیمانی کمیٹی اور عوام بھرپور حمایت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر حکام سے جواب طلب
عمران خان کو ویڈیو لنک پر نہیں آنے دیا جائے گا، ان کی تصویر اور بیان چلانے ہر غیر اعلانیہ پابندی ہے، فیصل چوہدری
-
ڈی چوک احتجاج؛ 56 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پولیس نے شناخت پریڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو پیش کرکے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
-
مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر
ہم خود سے کوئی کام نہیں کرتے، ہم خان صاحب سے ہدایات لیتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو
-
شرح سود میں مزید کمی کی ابھی بھی گنجائش موجود ہے، آئی سی ایس ٹی ایس آئی
شرح سود میں کمی خوش آئند ہے مگر حکومت کے لیے عام آدمی کی قوتِ خرید بڑھانے کا چیلنج اب بھی بدستور موجود ہے
-
پاکستان اسکواش ٹیم ہانگ کانگ میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئی
ہانگ کانگ میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ میں پاکستان نے 13 ویں پوزیشن حاصل کی
-
سیکیورٹی واپس لینے پر کچھ ججوں کے تبادلے کردیے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
فیملی ایشو معاشرے کے سب سے سنجیدہ معاملات ہوتے ہیں، مسائل کا حل نکالیں، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کے ریمارکس
-
حکومت کا نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید تنگ کرنے کی تیاری
نان فائلرز پر8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں, مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے، ترمیمی بل اسمبلی میں پیش
-
پشاور: موٹر وے پر کار پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کا تعلق چارسدہ سے ہے، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے، پولیس
-
باڑہ: منشیات اسمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
باڑہ کے علاقے شلوبر میں پولیس ناکے پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ندیم خان شدید زخمی ہو گیا
-
ملک سے 50فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصف
گزشتہ ایک سال سے ملک آئی ایم ایف کے پریشر سے گزر رہا ہے، وزیر دفاع کا سیالکوٹ میں صنعتکاروں سے خطاب