Football Studio APP download entrance
??سل??م آباد:
پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے دوران ??سل??م آباد میں 3 رینجرز اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم کو عدالت نے مزید 7 روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ??سل??م آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج طاہر عباس سپرا نے 3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے کی سماعت کی۔
پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد سخت سیکیورٹی میں ملزم ہاشم عباسی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا۔
رمنا پولیس نے ملزم کے 30 یوم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی اور پراسیکیوٹر راجہ نوید نے عدالت میں کاہ کہ ملزم سے تفتیش کرنی ہے ملزم کے بی??ن کی روشنی میں دیگر ملزمان کو گرفتار کرنا ہے۔
عدالت نے پولیس کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے اُسے 7 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
مضمون کا ماخذ : resultados loteria Bahia