Longhu APP download entrance
کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے کے سبب کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم ??ے کم درجہ ح??ارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جناح ٹرمینل پر کم ??ے کم درجہ ح??ارت 10.9 سینٹی ڈگری ریکارڈ ہوا۔ آج صبح کے وقت ہلکی دھند چھانے کے سبب حد نگاہ کم ہوکر 3.5 کلومیٹر رہی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی موجودہ لہر مزید کئی روز تک جاری رہ سکتی ہے۔ دیہی سندھ میں سب ??ے کم درجہ ح??ارت مٹھی میں 2 ڈگری ، موہنجودڑو میں 3.5 ڈگری رہا۔
مضمون کا ماخذ : jogos de azar no Brasil