Automatic Super Roulette official APP download
کراچی:
جناح اسپتال کے یورولوجی ڈیپارٹمنٹ میں خاتون ڈاکٹر کو ہراسانی کرنے کا واقعہ پیش آیا۔
یورولوجی ڈیپارمنٹ کی ریزیڈنٹ ڈاکٹر مہرین ??رو?? نے اپنے ایچ او ڈی ڈاکٹر شہزاد علی پر ہراسانی ک?? الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شہزاد نے ا??ہی?? غیر اخلاقی میسیجز بھیجے اور 7 دسمبر کو اپنے دفتر میں ان کے ساتھ بدتمیزی کی۔
متاثرہ خاتون ڈاکٹر نے اسپتال کے ڈائریکٹر آفس م??ں تحریری شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی فوری تحقیقات کی جائیں اور انصاف فراہم کیا جائے۔
ڈاکٹر شہزاد علی نے اس معاملے پر بات کرنے سے گریز کیا ہے۔
مضمون کا ماخذ : مصری ڈریمز ڈیلکس